Windows Vista

Windows Vista

Windows Vista

ونڈوز وسٹا مائیکروسافٹ کا ونڈو ایکسپی کے بعد اوپریٹنگ سسٹم کا اگلا منصوبہ ہے۔ اگرچہ مائیکروسافٹ ونڈوز ایکسپی کو سب سے مشہور اور کامیاب اوپریٹنگ سسٹم قرار دیتا ہے لیکن یہ ایک بہت ہی انٹراکٹو اوپریٹنگ سسٹم بھی سمجھا جاتا ہے۔